عراق میں جمعہ کو عید فطر ہو گی آیت اللہ سیستانی

07 اگست, 2013 21:34

sistaniعراق کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ سیستانی نے کل جمعرات کو ماہ مبارک کی تیسویں تاریخ قرار دیتے ہوئے جمعہ کو عید فطر منانے کا اعلان کیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ بعض عربی ممالک؛ سعودی عرب، عرب امارات، قطر، کویت، فلسطین، شام، اردن، مصر اور لبنان میں کل جمعرات کو عید فطر منانے کا اعلان کر دیا ہے جبکہ عمان، عراق اور دیگر عربی ممالک میں کل ماہ مبارک رمضان کی تیسویں تاریخ رہے گی۔

4:16 صبح اپریل 13, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔