باہمی گفتگو اور اتفاق رائے علاقائی بحرانوں کا واحد حل سید عمّار حکیم

15 جولائی, 2013 13:18

iraq amar hakemمجلس اعلی اسلامی عراق کے سرابرہ سید عمّار حکیم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایک دوسے کے ساتھ باہمی گفتگو اور سیاسی گروہوں کے درمیان باہمی صلاح مشوروں اور اتفاق رائے کو علاقے خاصطور پر عراق میں امن و استحکام اور سلامتی کے لئے بہترین راہ حل قرار دیا ہے ۔ عراق کی مجلس اعلی اسلامی کے سربراہ نے مزید کہا کہ گفتگو کی منطق عراق ، شام ، بحرین اور مصر میں سعادت و خوشبختی ، عزت و وقار اور امن و استحکام کے لئے تنہا راہ ہے ۔ سید عمار حکیم نے کہا ان ملکوں کی صورت حال کا تقاضا یہ ہے کہ گفتگو اور عوامی عزم و ارادے کی تقویت کے ذریعے باہمی اختلافات کے خاتمے کی کوشش کی جائے ۔

5:03 شام اپریل 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔