عراق

عراق ميں مختلف دہشتگردانہ کاروائيوں ميں درجنوں افراد شہید

iraq12بغداد سے موصولہ رپورٹ کے مطابق عراق کے سيکورٹي ذرا‏ئع نے بتايا ہے کہ بغداد کے شمال ميں دو دہشتگردانہ کاروائيوں ميں چوبيس افراد شہید ہوگئے-
اس کے ساتھ ہي بغداد کے علاقے الفضل ميں ايک دھماکے ميں دو افراد شہید اور سولہ زخمي ہوگئے –
بغداد کے ديگر علاقوں ميں بھي متعدد بموں کے دھماکے ہوئے جن ميں اکتس افراد کے زخمي ہونے کي خبر ہے- ايک دھماکہ شمالي بغداد ميں ايک پوليس اسٹيشن کے قريب ہوا –
صوبہ نينوا کے علاقے العذبہ ميں بھي ايک کار بم کے دھماکے ميں چار افراد جاں بحق اور پندرہ افراد زخمي ہوگئے-

متعلقہ مضامین

Back to top button