عراق

عراق میں متعدد بم دھماکے40 افراد جاں بحق 50زخمی

iraq boom blast1عراق کے پولیس حکام کے مطابق،دیالہ،تکریت اور موصل میں ہونے والے کئی کاربم دھماکوں میں 40 سے زائد افراد جاں بحق اور 50زخمی ہوگئے، حملہ آوروں کا نشانہ پولیس اور آرمی تھے۔
اقوام متحدہ کے مطابق عراق میں گزشتہ ماہ پرتشدد واقعات کے دوران ایک ہزار سے زائد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئےھیں۔
گزشتہ کئی مہینوں سے اغیار سے وابستہ عناصر اور دھشتگرد، عراق کے کئی شہروں میں بد امنی پھیلانے اور پر تشدد واقعات کو بھڑکانے کا باعث بنے ھیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button