عراق میں ۵ ایرانی زائر شہید20 زخمی

26 مئی, 2013 11:13

iraq blastعراق کے شہر بغداد سے 110کلو میٹردور ہونے ایک بم دھماکے میں ۵ ایرانی زائر شہید 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔
یہ دھماکہ کار بم کے ذریعہ ایرانی زائرین کی ایک بس کے پاس کیا گیا۔نمائندے کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایرانی زائرین کی بس کو بارودسے بھری ایک گاڑی نے ماری۔ دھماکے کے نتیجے میں 5 ایرانی زائرین شہید جبکے 20 سے زائد زخمی۔زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ڈاکٹرز کے مطابق کچھ ی حالت تشویشناک ہے 
ا

8:47 شام اپریل 6, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔