01 مئی, 2013 10:46
بغداد سے ۲۵ کلومیٹر دور مشرقی علاقے میں ایک امام بارگاہ میں بم دھماکے سے ۴افراد شہید ہو گئے ہیں جبکہ ۴ پلیس اہلکاروں سمیت ۱۲ افراد زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔