عراق میں پھنسا 37 زائرین کا قافلہ وطن واپس پہنچ گیا

20 اپریل, 2013 08:30

zairenزائرین عراق کے دارالحکومت بغداد میں زیارت کی غرض سے گئے تھے تاہم عراقی حکومت نے زائرین کو بغداد میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی اور 24 گھنٹے ایئر پورٹ پر روکے رکھا۔ کراچی پہنچنے پر زائرین کا کہنا تھا کہ پاکستانی سفارت خانے کی بار بار یقین دہانی کے باوجود کوئی عملی اقدامات نہیں کئے گئے۔ 37 افراد پر مشتمل قافلے میں 14 خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں ، آج صورتحال پر پریس کانفرنس کا اعلان کیا گیا ہے۔

1:44 صبح مارچ 18, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔