امریکہ عراق کے داخلی امور میں مداخلت بند کردے مقتدی صدر

26 مارچ, 2013 10:39

al saderعراق کے ایک مذہبی رہنما نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ عراق کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کردے۔
عراق کے ایک مذہبی رہنما مقتدی صدر نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ عراق کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کردے۔ انھوں نے عراقی حکام پر زور دیا کہ وہ عراق میں باہمی اتحاد پر زور دیں اور امریکہ کی معاندانہ پالیسیوں کے بارے میں ہوشیار اور آگاہ رہیں انھوں نے امریکی وزير خارجہ کی سفر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو عراق کے داخلی امور میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔

10:21 شام اپریل 23, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔