عراق میں دہشت گردوں کے مضبوط ورک کا انکشاف

14 فروری, 2013 09:10

roketعراقی پولیس نے اس ملک کے شمال میں القاعدہ کے دہشت گرد گروہ کے نیٹ ورک کے انکشاف کی خبر دی ہے
نینوا کی پولیس کے حوالے سے سومریہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق عراقی پولس نے
موصل میں ایک کاروائی کرکے القاعدہ کے ایک اڈے کا انکشاف کیا ہے ۔
اس اڈے میں بموں سے لیس چند گاڑیوں اور اسمگلنگ کے لئے تیار ایندھن کے ذخائرکا انکشاف کرکے انہیں ضبط کرلیا گیا ہے –
اس اڈے میں بموں اور بارودی جیکٹس کو بنانے کا کارخانہ بھی موجود ہے۔
صوبۂ نینوا کی پولس نے آج موصل کے مرکز باب جدید علاقے میں بھی ایک شخص کو گرفتار کیا ہے

8:05 صبح مارچ 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔