عراق

موساد کا اعتراف: بارہ ہزار عراقی فوجی ہم نے قتل کئے

mossadاسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے افسروں نے بارہ ہزار سے زیادہ عراقی فوجیوں کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
 رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز اسرائیل کے ایک ٹیلی ویژن چینل  سے ایک فلم کو دکھایا گیا جس میں موساد کے افسروں نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے 1974   سے  1982  کے عرصے کے دوران عراق کے شمالی کرد علاقوں میں بارہ ہزار سے زائد عراقی فوجیوں کو قتل کیا ہے۔
کہا جاتا ہے کہ اس عرصے کے دوران موساد کا سربراہ ” اسحاق حوفی ” تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button