عراق

عراق بم دھماکہ 27افراد جاں بحق

iraq attackعراق میں ہونے والے بم دھماکے میں27افراد جاں بحق ہوئے
عراق سے موصولہ رپورٹ کے مطابق بغداد کے شمالی علاقے تاجی میں فوجی چھاونی کے قریب ہونے والے کار بم دھماکے میں 27افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوئے جن میں سے کئی کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
 
کل بھی بغداد کے مشرقی علاقے میں ہونے والے کار بم کے دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے تھے۔

 
عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق میں اس قسم کے واقعات میں امریکہ،سعودی عرب اورقطر دھشتگردوں کی حمایت اور مالی مدد کرتے ھیں

متعلقہ مضامین

Back to top button