عراق

عراق۔لاکھوں زائرین روضے امام علی علیہ السلام پر غدیر کا جشن منا رہے ہیں

iraq eid ghadeerعراق سے موصولہ رپورٹ کے مطابق آج نجف اشرف میں لاکھوں زائرین بارگاہ امیر المومنین علیہ السلام میں حاضری دے کر آپ کو رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جانشینی کی مبارک باد پیش کررہے ہیں،حکومت کی جانب سے دہشت گردی کے پیش نظر نجف اشرف مین کسی ناخوشگوار واقعہ کے پیش نظر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے ہیں ۔واضح رہے کے عراق میں گزشتہ دنوں دہشت گردوں کی جانب سے دہشتگردی کے کچھ واقعات ہوئے جس کے نتیجے میں کئی افراد شہید اور زخمی ہوگئے تھے ۔عراق میں عید غدیر کا مرکزی پرگرام نجف اشرف امام علی علیہ السلام کے روضے میں منعقد کیا جارہا ہے جہاں عراق سے موصولہ رپورٹ کے مطابق آج نجف اشرف میں لاکھوں زائرین بارگاہ امیر المومنین علیہ السلام میں حاضری دے کر آپ کو رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جانشینی کی مبارک باد پیش کررہے ہیں۔لبنان اور شام سے موصولہ اطلاعات کے اھل بیت نبوت و عصمت و امامت کے عقیدت مندوں نے بڑے عقیدت و احترام سے عید غدیر مناء?۔بحرین اور سعودی عرب میں اھل ولایت نے حکومت کی پابندیوں کے تحت اپنے گھروں میں عید غدیر کی مناسبت سے جشن منائے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button