عراق

طارق الہاشمی کو موت کی سزا سنا دی گئی ہے

tariq hasmiعرب ذرائع کے مطابق عراق کی اعلی عدالت نےعراق کے مجرم اور فراری نائب صدر طارق الہاشمی کو موت کی سزاسنائی ہے طارق الہاشمی عراق میں ہونے والے بم دھماکوں میں ملوث رہے ہیں۔
عراق کی اعلی عدالت نےعراق کے مجرم اور فراری نائب صدر طارق الہاشمی کو موت کی سزاسنائی ہے طارق الہاشمی عراق میں ہونے والے بم دھماکوں میں ملوث رہے ہیں۔

طارق الہاشمی اور اس کے دفتر کے انچارج کو موت کا حکم ان کی عدم موجودگی میں سنایا گیا ہے۔ طارق الہشمی اور اس کے دفتر کے انچارج دونوں عراق سے فرار ہوکر باہر چلے گئے ہیں ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button