عراق

بغداد میں شیعہ اوقاف میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت آیت اللہ سیستانی

ayatulla sistaniعراق کے شیعہ مرجع آیت اللہ سیستانی نے بغداد میں شیعہ اوقاف میں بم دھماکے اور خود کش حملےکی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
یہ حملہ سلفی وہابی تکفیریوں نے بعض عرب ممالک کے تعاون سے کیا۔ اس حملے میں درجنوں بے گناہ افراد شہید اور زخمی ہوگئے تھے آیت اللہ سیستانی نے ٹیلیفون پر باب المعظم میں شیعہ اوقاف کے دفتر پر تکفیریوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button