انیس پاکستانی زاءرین عراق بم دحماکے میں زخمی

28 مئی, 2012 14:02

imam hasan askriعراق کے صوبے الانبار میں میں شٹاک کنارے نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا،جس کے نتیجے میں انیس سے زاءد پاکستانی زاءرین زخمی ہوگءے ،یہ زاءرین سامرہ میں امام علی نقی علیہ السلام اور امام حسن عسکری علیہ السلم کے حرمین اطہر کی زیارت کے لیے عازم سفر ہوءے تھے ،یہ سانحہ فلوجہ کے ایک ہسپتال منتقل کیا گیا،دیگر زاءع کے مطابق بم دھماکہ میں چوبیس زاءرین زخمی ہوءے ہیں،عراق اور بین الاقوامی ذراءع ابلاغ نے اس خبر کی تصدیق کی ہے

8:14 صبح اپریل 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔