عراق

عراق میں سکیورٹی ہائي الرٹ

iraqi_police
محرم الحرام کے آغاز سے ہی عراق کے مقدس شہروں کربلا اور نجف اشرف میں سکیورٹی کے کڑےانتظامات کردئے گئےہیں۔ ان شہروں میں دسیوں ہزار پولیس اھلکاروں کوعزاداران امام مظلوم علیہ السلام کی حفاظت کے لئے تعینات کیا گيا ہے۔ یادرہے روز عاشور

 عراق کے مقدس شہروں میں کروڑوں کی تعداد میں عزاداران امام مظلوم آتےہیں۔ ہرسال تکفیری دہشتگرد نہتے زائروں اور عزاداروں کو اپنی دہشتگردی کا نشانہ بناتےہیں جس کے پیش نظر عراقی حکومت نے سکیورٹی کے سخت انتطامات کرنے کی ذمہ داری سنبھالی ہے۔ عراق حلقوں کا کہنا ہےکہ امریکہ اور سعودی عرب کی مدد سے سابق بعثی عناصر اور تکفیری گروہ عراق میں نہتے عوام کو دہشتگردی کا نشانہ بنارہےہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button