عراق میں اپنی سیکورٹی کی صلاحیت موجودہے

عراقی وزیراعظم نوری مالکی نےایک بارپھرکہاہےکہ عراقی سیکورٹی اہلکاروں میں اپنےملک کاسیکورٹی کنٹرول سنبھالنےکی صلاحیت موجود ہے۔عراقی وزیراعظم نےتاکید کےساتھ کہاکہ ماضی کادور اب پھرواپس نہيں آئےگاکیونکہ سیکورٹی اہلکاروں نےاپنی وسیع کوششوں سےبہت سےدہشتگرد گروہوں اور ان کی جڑوں کاپتہ لگاکرانھیں تباہ کردیاہے








