کربلا میں بم دھماکہ 40شہید 68زخمی۔

کربلا میں ہونے والے بم دھماکوں کے اندر 40زائرین شہید اور 68زخمی ہوگئے ۔عراق کی حکومت نے زائرین کے تحفظ کیلئے 30ہزار سے زائد سکیورٹی اہلکار کربلا میں تعینات کئے تھے۔لیکن اس کے باوجود کربلا میں ولادت امام زمانہ عج کی مناسبت سے جمع ہونے والے 40سے زائد زائرین امام حسین علیہ السلام کی شہادت عراق میں تعینات امریکی فوجی کارکردگی کا مہ بولتا ثبوت ہے۔








