اہلبیت کےشیدائی،کربلاکی جانب پیدل روانہ

فرزندرسول امام عصرحضرت امام مہدی (عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کےیوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے دسیوں ہزار عراقی پاپیادہ کربلائےمعلی کی جانب رواں دواں ہیں۔عراقی ذرائع کےمطابق عالم انسانیت کےنجات دہندہ حضرت امام مہدی (ع)کےجشن ولادت باسعادت کی خصوصی تقریبات کربلامعلی سمیت عراق کےمقدس شہروں میں آئندہ بدہ تک جاری رہیں گی۔








