عراق

آیت الله سیستانی کی حمایت میں عراق کے شھر بصرہ میں اھل سنت اور شیعوں کا نماز جمعہ ایک ساتھ انعقاد ہوا

shisunni

عراق کے شھر بصرہ کے  شیعہ اور اھل سنت نے شیخ محمد العریفی سعودی عرب کے وھابی اور شدت پسند عالم کی طرف سے آیت الله سیستانی کی اھانت کئے جانے کے اعتراض کے بعد اتحادی صورت میں ایک ساتھ گذشتہ روز اس شھر میں شیخ خالد عبدالوهاب الملا اھل سنت کے علماء و ثقافت کے صدر کے امامت میں انعقاد ہوا ۔

 

شیخ خالد الملا نے اپنے تقریر میں دو مہینہ بعد عراق میں ہونے والے پارلیمنٹ کے انتحابات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : انتخابات میں شرکت قومی حق ہے اور کسی کو بھی اس حق سے در گذر کرنے کی ضرورت نہی ہے ۔

انھوں نے ایران اور عراق کے درمیان کے آپسی رابطہ کو مطلوب جانا اور کہا : ایران کے وزیر خارجہ منوچهر متکی کی طرف سے عراق کے سفر کو ایران اور عراق کے درمیان ایک اچھا قدم اور اس دونوں پڑوسی ملک کے درمیان اختلاف حل کرنے کا ڈپلمیٹک راستہ ہے ۔

قابل ذکر ہے کہ شیخ محمد العریفی وهابی و شدت پسند عالم عربستان نے گذشتہ روز شھر ریاض میں نماز جمعہ کے خطبہ کے درمیان آیت الله سیستانی کو کافر انسان اور گنھگار کے نام سے توصیف کیا ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button