عراق

کربلا میں اجتماعی قبر دریافت

iraq_massgraves

عراق کےمقدس شہر کربلا میں ایک اجتماعی قبر دریافت ہوئي ہے ۔ اس قبر سے بتیس لاشیں نکلی ہیں ۔ یہ قبر سابق خونخوارڈکٹیٹر صدام کے زمانے کی ہے ۔ یادرہے صدام کی حکومت کے خاتمے کےبعد عراق کے مختلف علاقوں میں سیکڑوں اجتماعی قبریں ملی ہیں جن سے دسیوں ہزارلاشے برامد ہوئےہیں ۔ صدامی کارندے مخالفین کو قتل کرکے اجتماعی قبروں میں دفن کردیاکرتےتھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button