ایرانی شہریوں کو تھائی لینڈ کا سفر نہ کرنے کی ہدایت

04 مارچ, 2014 09:01

iraniiiاسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں تھائی لینڈ میں جاری تشدد اور سیاسی بحران کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ایرانی شہریوں کو تھائی لینڈ کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

3:21 صبح جون 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔