ایران

جنرل محمد پاكپور: امریکی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا

pasdar3بریگیڈیر جنرل محمد پاكپور نے کہا کہ سپاہ پاسداران کی بری فوج ہر صورت میں ایران کی قومی سلامتی اور خود مختاری کی حفاظت کے لئے مکمل طور پر تیار ہے .
انہوں نے تكفیری دہشت گردوں کو علاقے کا اصلی خطرہ بتایا اور زور دے کر کہا کہ ایرانی سرحدوں پر دہشت گردوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button