ایران

ایرانی یرغمالیوں کے ملزموں کی گرفتاری کی کوئی خبر نہیں

iran womenایران کے دفتر خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے کہا کہ اس سلسلے میں ایران کی حکومت کی جانب سے متحدہ عرب امارات میں ایران کے سیاسی نمائندہ دفتر کی جانب سے کاروائی جاری ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران نے عباس یزدان پناہ کی سرنوشت کے بارے مکمل وضاحت طلب کی ہے۔انھوں نے کہا کہ امید ہے کہ متحدہ عرب امارات کے حکام، اس بارے میں ایران کے مطالبے پر توجہ دیتے ہوئے اپنے فرائض پر عمل کریں گے اور موثر اقدامات عمل میں لائیں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button