ایران

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگي میں 7 محرم سےمجالس عزا کا آغاز

rehbar majlisگذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی 7 محرم الحرام سے 12 محرم الحرام تک حسینیہ امام خمینی(رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي ميں نماز مغرب و عشا کے ہمراہ، سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہورہا ہے۔ جس میں عوام کے مختلف طبقات شرکت کریں گے اورذاکرین اہلبیت، مجالس عزا میں فضائل اور مصائب اہلبیت (ع) بیان کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button