ایران
رہبر معظم نے جشن عاطفہ ھا کے موقع پرغریب طلباء کو امداد فراہم کی
رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جشن عاطفہ ھا کے موقع پرغریب طلباء کو 250 ملین ریال کی امداد فراہم کی ہے۔
جشن عاطفہ ھا کے موقع پرایران میں غریب طلباء کی امداد کے لئے رقم اور سامان اکٹھا کیا جاتا ہے۔