ایران

ایرانی ماہرین نے ایس ٹو ہنڈریڈ ایرڈیفنس میزائل سسٹم کو موبائل بنالیا

iran genralجنرل فرزاد اسماعیلی نے اس خبر کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مسلح افواج کی مدافعان آسمان ولایت پانچ نامی آئندہ مشقوں میں اس موبائل سسٹم کی رونمائی کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ مسلح افواج کے ماہرین، مختلف سسٹموں اور توپخانوں کو متحرک بنانے کا پروگرام رکھتے ہیں۔ جنرل اسماعیلی نے کہا کہ ایس ٹو ہنڈریڈ ایر ڈیفنس میزائل کی صحیح ھدف گیری اور فائر پاور میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔ مدافعان آسمان ولایت پانچ فوجی مشقیں آئندہ مہینوں میں کی جائیں گی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button