ایران

انسانی ترقی میں ایران کی دوسری پوزیشن

iran flaq newاقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے 1990 سے 2012 تک ،انسانی ترقی کے میدان میں جنوبی کوریا کے بعد دوسری پوزیشن حاصل کرسکی ہے۔
اقوام متحدہ نے "انسانی ترقی 2013،انسانی ترقی متنوع دنیا میں ” کے زیرعنوان اپنی رپورٹ میں اعلان کیا کہ ایران نے 1990 سے 2012 تک انسانی ترقی کے میدان میں جنوبی کوریا کے بعد دوسری پوزیشن حاصل کرسکی ہے۔
اس سلسلے میں اقوام متحدہ کی رپورٹوں میں جو ہرایک سال یا دو سال میں شائع ہوجاتی ہیں سیاسی ،اجتماعی ،اقتصادی ،ثقافتی ،صحت اور تعلیم کے شعبوں میں ہر ملک کی ترقی سے متعلق اعداد و شمار کا لحاظ ہوتا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button