ایران

ایران نے ایک اور امریکی ڈرون کواتاردیا

american droonسپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے امریکہ کے ایک اور ڈرون طیارے کو اتارنے اور اس پر قبضہ کرنے کی خبر دی ہے۔

سپاہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق چند روز قبل خلیج فارس کے پبلک زون میں جاسوسی میں سرگرم ایک امریکی بغیر پائلٹ طیارہ ، اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائی حدود میں گھس گیا جسے سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کنٹرولر سسٹموں نے کامیابی سےاتارکر اپنی گرفت میں لے لیا۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل علی فدوی نے اعلان کیا کہ یہ ڈرون طیارہ "اسکین ایگل” قسم سے ہے جو عام طور پر بڑے بحری بیڑوں سے فضا میں اٹھتا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button