ایران

،بااخلاق انسان خوبصورت برذخ میں رہیں گے،فشار قبر شهدا و علماء کو نہیں ہوا کرتی

aytollah_jawadi_aamliحضرت آیت ‌الله جوادی آملی نے شهدا و علماء کو ان لوگوں میں سے جانا ہے کہ وہ زندہ صورت میں وارد میدان برزخ ہونگے وضاحت کی : فشار قبر شهدا و علماء کو نہی ہوا کرتی اس لئے کہ یہ لوگ اپنے برزخی بدن کو اس قدر قوی کر لیتے ہیں کہ موت کی سختی ان پر کوئی اثر نہی ڈالتی ۔
رپورٹ کے مطابق حضرت آیت الله عبدالله جوادی آملی اپنے اخلاق کے درس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ گیلان کے استاد و دانشجو اور حوزہ علمیہ قم کے طلاب و افاضیل کے درمیان اظہار کیا : اخلاق اعتباری فن نہی ہے ، بلکہ کئی حقیقی بخش کو شامل کے ہوئے ہے ۔
انہوں نے طب روحانی، معماری و مهندسی و هنر ملکوتی کو اخلاق کے فنوں میں سے جانا ہے اور تاکید کی : ھم لوگوں کو مرنے کے بعد زندہ ہونا ہے لیکن بعض لوگ موت کی حالات میں ہی برزخ میں وارد ہونگے ۔
حوزہ علمیہ قم کے نمایہ و مشہور استاد نے شهدا و علماء کوان لوگوں میں سے جانا ہے کہ جو وہ زندہ صورت میں وارد میدان برزخ ہونگے وضاحت کی : فشار قبر شهدا و علماء کو نہی ہوا کرتی اس لئے کہ یہ لوگ اپنی برزخی بدن کو اس قدر قوی کر لیتے ہیں کہ موت کی سختی ان پر کوئی اثر نہی ڈالتی ۔
انہوں نے کہا : یہ لوگ جانتے ہیں کہ دنیا سے برزخ میں کیسے جانا ہے اور تمام ان کے علوم و اعمال ان کی ذھن میں باقی رہیگا ۔
حضرت آیت الله جوادی آملی نے تاکید کی کہ مومن و با اخلاق انسان برزخ کے میدان میں اچھے چہرے کے ساتھ وارد ہونگے وضاحت کی : انسان اپنے اس خوبصورت چہرہ کو دنیا میں ہی اپنے اعمال و رفتار سے بناتا ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button