ملک عبداللہ سے رفسنجانی کی گفتگو

22 نومبر, 2010 13:26

rafsfanjaniاسلامی جمہوریہ ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے سعودی عرب کے بادشاہ سے ٹیلیفون پررابطہ کرکے ان کی صحت کے بارےمیں تبادلہ خیال کیا۔ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے کامیابی سے حج کے عظیم اجتماع کےانعقاد پر سعودی بادشاہ عبداللہ کی مسا‏عی کو سراہا ۔ سعودی عرب کے بادشاہ ریڑھ کی ہڈی کے عارضے  میں مبتلا ہیں۔ ملک عبداللہ نے جون سے حکومتی ذمہ داریاں کم کردی ہیں  اور اپنے قریبی لوگوں حکومت کے بعض اختیارات سونپ دئےہیں

2:30 شام مارچ 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔