ایران
مہاباد دھماکےکےملزم گرفتار

حیدرمصلحی نےآج ہمارےنمائندےسےگفتگوکرتےہوئےکہاکہ ہفتہ دفاع مقدس کےپہلےدن مہاباد میں فوج کی پریڈ کےموقع پردھماکہ کرنےوالےعناصرکی شناخت ہوگئی ہے۔
حیدرمصلحی نےاس واقعےکی تفصیلات کاذکرکئےبغیرکہاکہ اس واقعےکی تحقیقات جاری ہیں اورمجرم کوجلد ہی کیفرکردارتک پہنچادیاجائےگا۔ ایران کےاینٹلیجنس منسٹرنےمہاباد کےدھماکےکودوسری دہشتگردانہ کاروائیوں کی مانند سامراج کی سازش اوراسلامی نظام اورقوم کےدشمنوں کی کارستانی بتایا اورکہاکہ اس جرم کاسب سےاہم مقصد ملت ایران کےاتحاد کوکمزورکرناہے۔