منور حسن، اب اپنا نام منور یزیدی رکھو، سید و حسن تم پر جچتے نہیں۔ تبصرہ نگار: خرم ذکی(صحافی)۔

21 فروری, 2014 18:33

khurram-zakiمنور حسن، تم کو اگر یہ بھی نہیں معلوم کہ واقعہ کربلا میں کون حق پر تھا اور کون باطل اور تم کو لگتا ہے کہ دونوں طرف مسلمان تو بہتر ہے جماعت اسلامی کی قیادت چھوڑ کر قرآن و احادیث کا مطالعہ شروع کر دو. اور وہ اگر تمھارے بس کی بات نہیں تو تحریک اسلامی کے بانی سید ابو الاعلی مودودی رحمہ الله کی کتاب خلافت و ملوکیت کا مطالعہ ہی کر لو . تمہیں پتہ چل جاۓ گا کہ یزید اور اس کا باپ حق پر تھے یا امام علی اور امام حسین. تم جیسے لوگ حق کو اس لیۓ مشتبہ نہیں بناتے کہ حق خود واضح نہیں بلکہ اس لیۓ شبہ تخلیق کرتے ہیں تاکہ عام عوام کو بیوقوف بنا سکیں جن کا ان موضوعات پر اتنا مطالعہ نہیں ہوتا. تم طالبان کی حمایت اور ہمدردی میں اتنا آگے نکل گۓ ہو کہ اب امام حسین کی نہضت اور ان کے قیام کو ہی مشکوک کرنے کی ہمت کر رہے ہو، گویا اپنا حسب و نسب ہی مشکوک کر رہے ہو. جس شخص کو اسلام کا ہی نہیں پتہ اور جس کو اسلامی مصادر و تاریخ کا ہی نہیں معلوم ایسا شخص آج جماعت اسلامی کا سربراہ بنا بیٹھا ہے. تم ننگ ملت ہو. تکفیریوں و یزیدیوں کو خوش کرنے کے لیۓ اتنا آگے بڑھ گۓ ہو کہ اب اسلام کے مسلمات کا انکار کر رہے ہو. اگر جماعت اسلامی تم سے پیچھا نہیں چھوڑاتی تو خود اپنا وجود گنوا بیٹھے گی. اب اپنا نام رکھو منور یزیدی، سید و حسن تم پر جچتے نہیں۔ تبصرہ نگار: خرم ذکی(صحافی)۔

11:09 شام مئی 3, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔