اہم ترین خبریںپاکستان
بلاسفیمی ایشو کودقیق انداز سے دیکھنا ہوگاکوئی مقدسات کی توہین کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ علامہ احمد اقبال رضوی
سوشل میڈیا صارفین نے علامہ احمد اقبال رضوی کے موقف کو جاندار اور بر وقت قرار دیتے ہوئے سراہا ہے ۔

شیعیت نیوز:بلاسفیمی ایشوپر ملت تشیع کا موقف سامنے آگیا۔
مجلس وحدت مسلمین کے وائس چئیرمین علامہ احمد اقبال رضوی نے ملی یکجہتی کونسل کے اجلاس میں بلاسفیمی ایشو پر اپنے موقف کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ معاملہ کو دقیق انداز سے دیکھنا ہوگا کوئی نوجوان مقدسات کی توہین کا سوچ بھی نہیں سکتا۔
سوشل میڈیا صارفین نے علامہ احمد اقبال رضوی کے موقف کو جاندار اور بر وقت قرار دیتے ہوئے سراہا ہے ۔
یہ بھی پڑھئیے: تحفظ ناموس (بنوامیہ) بل کے پیش کار حافظ عبدالکریم دوبارہ سینیٹر منتخب، کالعدم سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کی مبارکباد
ملی یکجہتی کونسل کے اجلاس میں مولانا فضل الرحمن کی جماعت کے نمائندہ وفد نے بلاسفیمی گینگ کے موقف کو
اعلامیئے کا حصہ بنانے کی سرتوڑ کوشش کی لیکن شیعہ جماعتوں نے روک دیا۔
اور موقف اپنایا کہ جہاں توہین رسالتؐ جیسا قبیح فعل انتہائی بھیانک اور قابل گرفت ہے وہاں اس قانون کا غلط استعمال بذات خود توہین رسالتؐ ہے