اہم ترین خبریںایرانمقبوضہ فلسطین

ایرانی میڈیا پر حملے کے بعد قومی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس

صہیونی حکومت کو اس گستاخی پر عبرتناک سزا دی جائے گی، قومی سلامتی کونسل

شیعیت نیوز : ایرانی ذرائع ابلاغ کی تنصیبات پر صہیونی حکومت کے حملے کے بعد ایران کی قومی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : ایرانی میزائل حملے کے بعد اسرائیلی چینل 14 کی نشریات بند

قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹریٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی حکومت کی اس سنگین حرکت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اس گستاخی پر صہیونی حکومت کو ایسی سزا دی جائے گی جو دوسروں کے لیے عبرت بنے گی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button