اہم ترین خبریںایرانمقبوضہ فلسطین
ایرانی میزائل حملے میں صہیونی حساس سیکیورٹی افسر مایکل ناہوم ہلاک
صہیونی ذرائع نے مایکل (میکی) ناہوم کی ہلاکت کی تصدیق کر دی، حساس فوجی ذمہ داریاں ادا کر رہا تھا

شیعیت نیوز : صہیونی ذرائع ابلاغ نے تصدیق کی ہے کہ حالیہ ایرانی میزائل حملے میں صہیونی فوج کا اعلیٰ سیکیورٹی افسر مایکل (میکی) ناہوم ہلاک ہو گیا ہے۔
مایکل ناہوم صہیونی فوج میں حساس سیکیورٹی امور کا ذمہ دار افسر تھا اور اس کا شمار اہم دفاعی حکمت عملی تیار کرنے والے افراد میں ہوتا تھا۔
یہ بھی پڑھیں : ایران کا دفاعی ماڈل: خودکفالت اور مزاحمت پر مبنی ایک ہمہ جہتی حکمت عملی
ایران کی جانب سے کیے گئے وسیع میزائل اور ڈرون حملے میں جہاں کئی مقامات کو نشانہ بنایا گیا، وہیں یہ واقعہ صہیونی فوج کے لیے بڑا دھچکہ تصور کیا جا رہا ہے۔