اہم ترین خبریںترکیمقبوضہ فلسطین

ترکیہ میں اسرائیلی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

اسرائیلی طالب علموں کو ایئرپورٹ سے باہر نہ جانے کی ہدایت، صہیونی میڈیا کا انکشاف

شیعیت نیوز: صہیونی میڈیا نے ترکی میں اسرائیلی طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ کی خبر دی ہے۔ عبرانی اخبار "یسرائیل ہیوم” کے مطابق، اسرائیلی طالب علموں سے بھرا ہوا ایک طیارہ ترکی میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنے پر مجبور ہو گیا۔

بھی پڑھیں: ایران پر حملہ جوہری ہتھیار بنانے پر مجبور کرے گا، ایران کی امریکہ کو دھمکی

رپورٹس کے مطابق، طالب علموں کو ائیرپورٹ سے باہر نہ جانے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ابھی تک یہ فیصلہ نہیں ہو سکا کہ طیارہ اپنا سفر جاری رکھے گا یا طالب علموں کو اسرائیل واپس بھیج دیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button