ایک چوری اوپر سے سینہ زوری، کالعدم سپاہ صحابہ کی پاراچنار مسئلہ پر حکومت کو دھمکیاں

20 دسمبر, 2024 14:43

شیعیت نیوز : پاراچنار کانوائے حملے میں ملوث کالعدم دہشتگرد تنظیم سپاہ صحابہ کا دہشتگرد رہنما حافظ اشفاق گجر خطبہ جمعہ میں حکومت کو دھمکیاں دیتا رہا۔

اس کا کہنا تھا کہ پاراچنار میں کوئی شیعہ نہیں مارا گیا، بلکہ تمام اہلسنت مارے گئے ہیں جو حقیقت کے بالکل برعکس ہے۔

ان تکفیری دہشتگردوں کا وطیرہ رہا ہے کہ ہر بار نہتے مسلمانوں پر ظلم کرکے مظلوم بننے کا ڈھونگ رچاتے ہیں۔

یہ دہشتگرد حکومت کو دھمکیاں دیتا رہا کہ ہم اورنگزیب فاروقی اور احمد لدھیانوی کی قیادت میں پاراچنار جا کر تشیع کا خون بہائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : کرم میں 73 روز سے راستے بند، پروازوں کے ذریعے مریض پشاور منتقل

حکومت اور ریاستی اداروں کو مخاطب کرکے ملکگیر دھرنوں اور اسلام آباد پہنچنے کی بھی دھمکیاں دیتا رہا۔

کالعدم تکفیری گروہ اس طرح کا ڈھونگ رچا کر پاراچنار میں چھپے تکفیری دہشتگردوں کو ہر قسم کی سہولت مہیا کریں گے۔

حکومت اور ریاستی ادارے ان جیسے تمام تکفیری گروہ اور ان کے امریکی و اسرائیلی فنڈنگ پر چلنے والے آقا اورنگزیب فاروقی و احمد لدھیانوی کو جلد از جلد گرفتار کرے۔

پاراچنار کانوائے میں ملوث تمام دہشتگردوں کو گرفتار کرکے جلد از جلد عبرت ناک سزا دی جائے۔

 

10:27 صبح اپریل 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔