تکفیری دہشتگردوں کیجانب سے شام میں رہبر معظم اور شہید قاسم سلیمانی کی تصاویر کی توہین
اولاد یزید لعین، نام نہاد جہادی تکفیری تحریر الشام کے دہشتگردوں کی جانب سے شہید قاسم سلیمانی کی لگائی گئی ضربوں کا غصہ ان کی تصویر پر نکالنے کی ویڈیو وائرل

شیعیت نیوز : اولاد یزید لعین کی جانب سے شام پر قبضے کے بعد تکفیریت کو بڑھانے کی اقدام دیکھنے میں آ رہے ہیں۔
معروف شیعہ شخصیات کی ٹارگٹ کلنگ، اہلبیت علیہم السلام کے نام مٹوانے سے قبروں سے دعائیں اور قرآن اٹھا کر توہین قرآن تک دیکھنے کو ملی۔
حال ہی مٰیں تحریر الشام کے دہشتگردوں کی جانب سے ویڈیو جاری کی گئی جس میں وہ رہبر معظم سید علی خامنہ ای اور شہید قاسم سلیمانی کی تصاویر کی توہین کر رہے ہیں۔
یہ عمل رہبر معظم کی تدبیر اور شہید قاسم سلیمانی کی جانب سے داعش کو لگائی گئی ضربوں کے زخموں کو عیاں کر رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : ناصبی مفتی عبدالواحد قریشی اپنی زبان کو لگام دینے میں ناکام، باغ فدک پر متنازعہ گفتگو
شہید قاسم سلیمانی اور رہبر معظم کی تصاویر کو پھاڑ کر پاؤں تلے روندنے کی تصاویر وائرل ہوئیں۔
یہ عمل ظاہر کر رہا ہے کہ ان امریکی و اسرائیلی دہشتگردوں کو دنیا میں بس ایک طاقت سے خوف ہے۔
انشااللہ بفضل خدا رہبر معظم سید علی خامنہ ای کی مدبرانہ حکمت عملی اور عالم اسلام کے عظیم جوانوں کی بدولت ان تکفیری عناصر کو ایک مرتبہ پھر شکست حاصل ہوگی۔