ماحولیاتی تبدیلیوں سے بچنے کے لئے لائحہ عمل کی ضرورت ہے، علامہ شبیر میثمی

19 نومبر, 2024 20:21

شیعیت نیوز : شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے آذربائیجان کی دارالحکومت باکو میں منعقدہ COP29 عالمی ماحولیاتی کانفرنس کے موقع پر سوشل میڈیا پر اپنا پیغام جاری کیا ہے۔

انہوں نے اپنے بیان میں عالمی ماحولیاتی کی اہم صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کہا: ماحولیاتی تبدیلیاں دنیا کو درپیش سب سے بڑے چیلنجز میں سے ایک ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : دوحہ میں حماس کا سیاسی دفتر بند نہیں کیا گیا، قطری وزارت خارجہ

عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں ماحولیاتی متاثرہ ممالک بالخصوص پاکستان و دیگر کے لیے ایک اہم لائحہ عمل طے کئے جانے کی ضرورت ہے تاکہ متاترہ شہروں کو مزید ماحولیاتی تبدیلوں سے بچایا جا سکے۔

4:23 شام مارچ 13, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔