اہم ترین خبریںپاکستان

ناصبی تکفیری مولوی کی حسن اللہ یاری کے ساتھ مناظرے کے دوران مولا علیؑ کی بدترین گستاخی

گستاخ، ناصبی اہلسنت مولوی کی نام نہاد شیعہ مناظر حسن اللہ یاری کے ساتھ مناظرے کے دوران مولا علیؑ کی گستاخی اور سب و شتم

شیعیت نیوز : ایام فاطمیہؑ کے آغاز سے ہی سوشل میڈیا پر ناصبی و گستاخ شدت پسند مولویوں نے اہلبیت علیہ السلام کی گستاخی کرنا شروع کردی۔

معروف نام نہاد شیعہ مناظر حسن اللہ یاری کے ساتھ ایک آن لائن مناظرے میں گستاخ اہلسنت مولوی نے گستاخی کی حد کردی۔

سیدہ فاطمہ الزہراءؑ کی شہادت کے ایام میں ان پر ڈھائے گئے مظالم کے متعلق بحث و مباحثہ سوشل میڈیا کا ٹرینڈ بنا ہوا ہے۔

ایک گستاخ اہلسنت مولوی نے براہ راست بیٹھ کر مولا علیؑ کی گستاخی کی اور ان کو گالیں دیں۔

یہ بھی پڑھیں : شیعہ اور سنی اسلام کے دو مضبوط بازو ہیں، علامہ شیخ محمد حسن جعفری

یزیدی صفت مولوی نے مولا علیؑ کے ساتھ بزدلی اور نعوذباللہ بیغیریت جیسے الفاظ استعمال کئیے۔

جس پر پوری امت مسلمہ کے جذبات مجروح ہوئے۔

اس طرح کی گستاخی ملک کے امن و امان کو برباد کرنے کی سازش ہے، جس پر نرمی دکھانا احمقانہ اقدام ہوگا۔

ویڈیو وائرل ہوئی تو پورے پاکستان میں مسلمانوں نے احتجاج ریکارڈ کروایا اور حکومت سے اس گستاخ مولوی کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔

اس طرح کے شدت پسند اور تکفیریت پسند عناصر کو فلفور گرفتار کرکے نشان عبرت بنایا جائے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button