اہم ترین خبریںپاکستان

پہلے پتھر کا لیڈر خود سامنے کرے تو احتجاجی تحریک کامیابی ہوگی،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

عوام کی کثیر تعداد احتجاج میں شامل تھی،جب  شیلنگ کی جارہی تھی عوام بہادری سے اس کا مقابلہ کر رہے تھے لیکن بدقسمتی سے لیڈرشپ نہیں تھی ۔

شیعیت نیوز:سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے  پی ٹی آئی کے گزشتہ احتجاج پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے پتھر کا لیڈر خود سامنے کرے تو احتجاجی تحریک کامیابی ہوگی۔

عوام کی کثیر تعداد احتجاج میں شامل تھی،جب  شیلنگ کی جارہی تھی عوام بہادری سے اس کا مقابلہ کر رہے تھے لیکن بدقسمتی سے لیڈرشپ نہیں تھی ۔

یہ بھی پڑھئیے: علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ‏پارہ چنار امن مارچ کی حمایت کردی

جب تک پہلا پتھر کھانے والے شیلنگ کا سامنا کرنے والا سب سے پہلے لیڈر نہیں ہوگا احتجاجی تحریک کامیاب نہیں ہوگی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button