اسرائیل کا ایران پر ناکام حملہ؛ ایرانی دفاعی نظام نے اسرائیلی میزائل ناکام بنا دیے

26 اکتوبر, 2024 02:18

شیعیت نیوز: پاکستانی میڈیا کی جانب سے اسرائیلی نیوز چینلز، بالخصوص فاکس نیوز، کی خبروں کو کاپی پیسٹ کیا جا رہا ہے۔ دنیا بھر کے میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا ایران پر حملہ ناکام ہو چکا ہے اور ایرانی دفاعی نظام نے اسرائیلی میزائلوں کو کامیابی سے روک لیا۔

یہ بھی پڑھیں: آیت اللہ خاتمی کا انتباہ: صیہونی رجیم کی حماقت پر سخت ردعمل کے لیے تیار ہیں

اس واقعے کے بعد ایرانی عوام میں اسرائیلی حملے کو لے کر لطیفے اور مذاق چل رہے ہیں۔ عوامی سطح پر اس ناکامی کو مزاحیہ انداز میں پیش کیا جا رہا ہے، اور ایران کے سوشل میڈیا پر اس کے حوالے سے مختلف میمز گردش کر رہی ہیں۔

1:12 شام مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top