اہم ترین خبریںپاکستان

کالعدم لشکر جھنگوی کے 2تکفیری دہشتگرد گرفتار

حکام کامزید کہنا تھا کہ گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے  بارودی مواد، ہینڈ گرنیڈز، پرائما کارڈز ، ڈیٹونیٹر برآمد ہوئے ہیں۔

شیعیت نیوز: ساہیوال کے علاقے بہادر شاہ میں سی ٹی  ڈی نے آپریشن کے دوران دو دہشتگردوں کو حراست میں لے لیا۔

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ ساہیوال کے علاقے بہادرشاہ میں کارروائی کرتے ہوئے دو دہشتگردوں کو حراست میں لیا گیا ہے ۔

حکام کامزید کہنا تھا کہ گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے  بارودی مواد، ہینڈ گرنیڈز، پرائما کارڈز ، ڈیٹونیٹر برآمد ہوئے ہیں۔

سی ٹی ڈی نے گرفتار دہشتگردوں کے خلاف پرچہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button