اہم ترین خبریںدنیا

حزب اللہ کا اسرائیلی فوج کو ایک اور بڑا دھچکا ،حملے میں 50فوجی ہلاک و زخمی

متعدد اسرائیلی ہیلی کاپٹرز نے ہلاک اور زخمی فوجیوں کو لبنانی علاقے سے نکالا، 49 اسرائیلی فوجیوں کو حیفا کے کے رمبم اسپتال اور بینلسن اسپتالوں میں شفٹ کیا گیا ہے۔

 شیعیت نیوز: حزب اللہ نے اسرائیل کو ڈرون حملے کے بعد ایک بڑا دھچکا دیا ہے

لبنانی عسکری تنظیم نے رمیہ میں گھات لگا کر اسرائیلی فوج پر حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں 50 سے زائد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

متعدد اسرائیلی ہیلی کاپٹرز نے ہلاک اور زخمی فوجیوں کو لبنانی علاقے سے نکالا، 49 اسرائیلی فوجیوں کو حیفا کے کے رمبم اسپتال اور بینلسن اسپتالوں میں شفٹ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لبنان کے عیسائی اکثریت والے قصبے پر اسرائیلی حملہ، 21 جاں بحق

متعلقہ مضامین

Back to top button