اہم ترین خبریںپاکستانپاکستان کی اہم خبریں

پاکستان کی جانب سے لبنان کے جنگ متاثرین کے لیے امداد

وزیر اعظم شہباز شریف کا انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد فراہم کرنے کا حکم

شیعیت نیوز: مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس ٹریبیون کے حوالے سے بتایا ہے کہ ابتدائی طبی اور امدادی کھیپ آج بدھ کو پاکستان سے لبنان روانہ کردی گئی۔ پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر لبنان میں جنگ کے متاثرین کو امداد فراہم کرنے کا حکم دیا۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیلی ٹی وی پر آیت اللہ سیستانی کی تصویر کی توہین؛عراقی حکومت کی مذمت

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ آرگنائزیشن کے ترجمان کے مطابق، ایک کارگو طیارے پر 3 ٹن ادویات اور دیگر ضروری اشیاء لبنان پہنچا دی گئی ہیں۔ یہ امدادی پیکج NDMA، پاک فوج اور الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے تیار کیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button