اہم ترین خبریںپاکستان
رہبر انقلاب اسلامی کل عالم اسلام سے اہم خطاب کریں گے
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کل عالم اسلام سے حالیہ صورتحال پر 12 بجے اہم خطاب کریں گے
شیعیت نیوز : رہبر انقلاب اسلامی نے کل عالم اسلام سے اہم خطاب کرنے کا اعلان کردیا۔
رہبر معظم حالیہ صورتحال پر ملت اسلامیہ سے مخاطب ہوں گے۔
پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے رہبر انقلاب اسلامی خطاب شروع کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں : حزب اللہ نے صیہونی رجیم کے خلاف باضابطہ جنگ کا اعلان کر دیا
اس خطاب میں فلسطین و حزب اللہ کی حالیہ صورتحال پر بات کی جائے گی۔
مستقبل کی حکمت عملی اور دیگر اہم نکات بھی اس خطاب کا حصہ ہوں گے۔