لبنان

حزب اللہ کی جوابی حملے میں صیہونی فوجی اڈہ تباہ

لبنان کی حزب اللہ نے ایک بیان میں صیہونی رجیم کے "معیان باروخ" فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کی اطلاع دی ہے۔

شیعیت نیوز: مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ نے ایک بیان شائع کرتے ہوئے مقبوضہ علاقوں کے شمال مشرق میں صہیونی فوج کے ٹھکانوں پر اپنے نئے حملوں سے آگاہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : غرب اردن پر صیہونی جارحیت جاری

حزب اللہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے: "ہم نے اسرائیلی فوجی اڈے ‘معیان باروخ’ پر شدید گولہ باری کی جس کے نتیجے میں وہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔”

متعلقہ مضامین

Back to top button