اہم ترین خبریںپاکستان
ہری پور:بازارِ شام کی یاد تازہ تکفیری ناصبیوں کا جلوسِ عزا پر شدید پتھراؤ،متعدد مومنین زخمی
جوابی کاروائی میں شیعان علی نے بھی رد عمل کرتے ہوئے جوابی پتھراؤ کیا، شیعان علی ڈٹے رہے اور اپنے جلوس کا روٹ مکمل کیا اور فتح حاصل کی

شیعیت نیوز:ہری پور کے علاقہ شاہ پور میں جلوس پر پتھراؤ کیا گیا جسکی وجہ سے تقریباً 8 مومنین زخمی ہوئے۔
جوابی کاروائی میں شیعان علی نے بھی رد عمل کرتے ہوئے جوابی پتھراؤ کیا، شیعان علی ڈٹے رہے اور اپنے جلوس کا روٹ مکمل کیا اور فتح حاصل کی
یہ بھی پڑھیں: کراچی بازار شام کی یاد تازہ ، کالعدم سپاہ صحابہ کا جلوس عزا پر پتھراؤ ، متعدد عزادار زخمی
جس پر آخونزادہ مظفر علی رابطہ سیکرٹری امامیہ جرگہ صوبہ خیبر پختونخوا نے کمشنر صاحب ہزارہ ڈویژن کو رابطہ کرکے تمام حالات اور معاملات سے باخبر کیا اور تکفیریوں/شرپسندوں کے برخلاف قانونی کاروائی کی درخواست دی۔