اہم ترین خبریںپاکستان

علامہ ساجد نقوی اور علامہ راجہ ناصر عباس کے بھکر داخلہ پر پابندی عائد

علامہ ساجد نقوی اور علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سمیت صوبہ پنجاب کے ضلع بھکر میں 62 علماء و مذہبی شخصیات کے داخلہ پر پابندی عائد

شیعیت نیوز : شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چئیرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری پر پنجاب کے ضلع بھکر میں محرم الحرام کے دوران داخل ہونے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ابوبکر البغدادی کی بیوی کو پھانسی کی سزا

علامہ راجہ ناصر عباس، علامہ ساجد علی نقوی، تحریک لبیک کے سربراہ سعد حسین رضوی سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے 62 علماء و مذہبی شخصیات کے بھکر میں داخلہ پر ڈپٹی کمشنر بھکر نے پابندی عائد کردی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button